ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / ہند۔ پاک مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں: انٹونیو گوئٹرس

ہند۔ پاک مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں: انٹونیو گوئٹرس

Wed, 24 Jan 2018 11:31:51    S.O. News Service

نیویارک23جنوری (ایس او نیوز؍ آئی این ایس انڈیا)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوئٹرس نے کہا ہے کہ ہم کنٹرول لائن کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسائل کا حل ڈھونڈیں۔ میں دونوں ملکوں کے مابین ثالثی کیلیے تیار ہوں۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ کنٹرول لائن پر بڑھتی کشیدگی تشویشناک ہے جسے دور کرنے کیلیے بات چیت ضروری ہے۔یہ دونوں خطوں کے لیے امن کی بات ہوگی اور اپنے اپنے ترقیاتی امور کی طرف خاطر خواہ توجہ دے پائیں گے ۔ 


Share: